طبعی گھر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جگہ، حالت یا ماحول جہاں جانور یا پودا قدرتی حالات کے سہارے بڑھتا، پھولتا رہتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جگہ، حالت یا ماحول جہاں جانور یا پودا قدرتی حالات کے سہارے بڑھتا، پھولتا رہتا ہے۔